متوازی السطوح
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی سطحیں متوازی ہوں، متوازی اسطوح کے چار وتر ایک نقطے پر ملتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی سطحیں متوازی ہوں، متوازی اسطوح کے چار وتر ایک نقطے پر ملتے ہیں۔